• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)علامہ عون نقوی نے باگاہ حسینی پی ای سی ایچ ایس میں سوئم امام حسین کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام پیغام توحید اورقربانی کا درس دیتا ہے،امام حسینؓ اور سیدہ زینب کا کردار بقا دین کی علامت ہے لہٰذا ہمیں امام حسین ؓ اور اہلبیت اطہار کے عمل اور کردار کی پیروی کرتے ہوئے اپنے ہر عمل کو اسلام کے اصولوں کے مطابق ڈھالنا ہوگا۔
تازہ ترین