• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید ناصر، چیئرمین ایف بی آرکی تعزیت

لاہور (خصوصی نمائندہ) سابق وزیرا عظم محمد نواز شریف سےلیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید ناصر اور چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان نے گزشتہ روز ملاقات کی اور ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیااور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔ اس موقع پر جہانزیب خان اورلیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید ناصر نے کہاکہ بیگم کلثوم نواز نڈر اور بہادر خاتون تھیں، کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے بہت بڑا صدمہ ہے، شریف خاندان اور مسلم لیگ (ن) کے دکھ میں برابر شریک ہیں۔انہوں نے شریف خاندان کو صدمہ برداشت کرنے کیلئے صبر جمیل کی دعابھی کی۔

تازہ ترین