• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی حکام نے 149 گرفتارپاکستانیوں کو تفتان لیویز کے حوالے کر دیا

دالبندین(این این آئی)ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 149 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا تفصیلات کے مطابق ایران میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 149 پاکستانی ایرانی حکام نے گرفتارکرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے۔
تازہ ترین