• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شما لی وزیر ستا ن میں شہید ہو نے وا لے فو جیوں کی یا د میں دعا ئیہ تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر ) تحریک بحا لی امن پا کستا ن کے چیئر مین مخدو م غلا م یزدا نی گیلا نی نے کہا ہے کہ افو ج پا کستا ن قو م کا غر ور ہیں فو ج ہما ری پا سبا ن اورقو م ان کی قر با نیوں کی معترف ہے دہشت گردی کے خلا ف جنگ میں سب سے زیا دہ قر با نیا ں پا کستا ن افو ا ج نے دیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے شما لی وزیر ستا ن میں دہشت گر دوں سے مقا بلہ کر تے ہو ئے کیپٹن جنید اور شہید ہو نے وا لے دیگر فو جیوں کی یا د میں دعا ئیہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر شہدا ء کے لئے فا تحہ خوا نی اور دعا کی گئی تقریب میں بشیر خا ن، رضو ان خا ن، اشرف قریشی ، آغا علی عبا س ، قزلبا ش ، عا مر محمود نقشبندی ، شرا فت بھٹہ ، خضر حیا ت میا ں فراز اور دیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین