• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ کاعدالتی اہلکاروں کی ٹریننگ کرانے کاحکم

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہورہائیکورٹ نے اہلمدوں (عدالتی اہلکاروں )کی ٹریننگ کرانے کاحکم دیاہے،اس سلسلےمیں صوبہ بھرکے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکو ہدایت کی گئی ہے کہ سیشن اورسول عدالتوں کے مقدمات کی فائلیں درست طریقے سےتیارکرکےنہیں بھجوائی جاتی ہیں اور کاغذات انڈیکس کے مطابق نہیں ہوتے ہیں اس لئے ضلعی سطح پرعدالتی اہلمدکی مناسب ٹریننگ کرائی جائے جس میں انہیں مقدمات کی فائلیں بنانےکی مؤثرتربیت دی جائے اور اس کی رپورٹ بھی بھجوائی جائے۔
تازہ ترین