• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوم بھارت کے خلا ف افو اج پا کستا ن کے ساتھ کھڑی ہے:شیخ محمد یو نس

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیا سی وسما جی رہنما شیخ محمد یونس نے کہا ہے کہ بھارت کے خلا ف قوم افواج پا کستا ن کے سا تھ کھڑی ہے پا کستا نی فو جی تر جما ن نے بھا رت کو جراءت مندانہ جو اب دے کرپا کستا نی قوم کے جذبا ت کی تر جما نی کی ہے اپنے بیا ن میں انھو ں نے کہا کہ پاکستانی حکو مت کو بھی سو چ سمجھ کر بھا رت کے خلا ف سفا رتی جنگ لڑنی چا ہے بھا رت نے ہمیشہ پا کستا ن دشمنی پر مبنی بیانا ت دیئے۔
تازہ ترین