ملتان (سٹا ف رپورٹر) کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ نے کھرلی چارپائی سے کرایوں کی مد میں 79ہزار روپے کی ریکوری کر لی ہے، عیدالاضحیٰ کے بعد کیٹل مارکیٹ کے زیر اہتمام لگائی جانیوالی منڈی مویشیاں میں دوبارہ رش شروع ہو گیا ہے جس سے کیٹل مارکیٹ کے حکومتی محاصل میں بھی اضافہ ہوا ہے۔