• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغربی کلچر کی روک تھام نہایت ضروری ہے‘احمد خان

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) افغان قومی موومنٹ کے سربراہ احمد خان نے کہا ہے کہ غیر وں کی رسم و رواج اپنانیکی بجائے اپنی ثقافت اپنانا چاہئیں دنیا میں وہی اقوام ترقی کرتی ہیں جو اپنے رسم و رواج اور ثقافت کے مطابق زندگی بسر کرتی ہیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پشتون ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے تقریبات منعقد کی جانی چاہئیں تا کہ نئی نسل اپنی ثقافت سے آگاہ ہو سکے انہوں نے کہا کہ مغربی کلچر کی روک تھام بہت ضروری ہے آج ہم نے غیروں کی ثقافت کو اپنا کر اپنی ثقافت فراموش کر دی ۔
تازہ ترین