• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئر زمرک اور رشید ناصر کامختلف شخصیات کی وفات پر اظہارتعزیت

کوئٹہ (آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء و صوبائی وزیر زراعت انجینئرزمرک خان اچکزئی اور رشید خان ناصر نے کلی ارمبئی جاکر ممتاز قبائلی رہنماء ملک گل خان کاکوزئی کے انتقال پر تعزیت کی بعدازاں کلی مجک جاکر شادوکاکڑ کے بھائی کے انتقال پربھی تعزیت کی۔
تازہ ترین