• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینگ ڈاکٹر ز کا اجلاس ،اوپی ڈیز میں ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور (جنرل رپورٹر )ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی سینٹرل کونسل کا اجلاس پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہوا ۔ اجلاس میں لاہور سمیت دیگر ہسپتالوں کے صدور نے شرکت کی ۔ اجلاس میں رحیم یار خان میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بعد سے پنجاب بھر میں اوپی ڈی کی ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیااور آج بھی بڑے سرکاری ہسپتالوں کے او پی ڈی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
تازہ ترین