• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دینی مدارس کے لاکھوں طلباءوطن کے دفاع کیلئے تیار ہیں،مولانا امجدخان

لاہور(نمائندہ خصو صی)بھارت نے جنگ مسلط کر نے کی کوشش کی تو جمعیت طلبااسلام اور دینی مدارس کے لاکھوں طلباء وطن کے دفاع کے لیے تیار ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور رابطہ سکرٹری متحدہ مجلس عمل مولانا محمد امجد خان نے جامعہ رحمانیہ میں جے ٹی آئی کی مرکزی کنونیئر باڈی اور تمام صوبوں بشمول فاٹا اور اسلام آباد کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین