• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کی رہائی پرن لیگ کی اظہار تشکر کی تقریب

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ (ن) کا نوازشریف کی رہائی پر اظہار تشکر کی تقریب لیگی کارکن جمشید ڈار کی رہائش گاہ پر خواتین کارکن کی بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔ تقریب میں ایم این اے پرویز ملک، شائستہ پرویز ملک، ایم پی اے رمضان صدیق بھٹی نے شرکت کی ۔اظہار تشکر کی تقریب میں کلثوم نواز کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔
تازہ ترین