• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اپنے دشمن کوجواب دینا جانتاہے،لاہور بار

لاہور (نمائندہ جنگ )لاہور بار ایسوسی ایشن نے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوٹ کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔ لاہور بار نے بھارتی وزیر اعظم مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے جنرل کا دماغی علاج کرائیں اس سلسلے میں لاہور بار کے صدر ارشد ملک نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی طاقت بھی ہے وہ اپنے دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ۔
تازہ ترین