• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پیپلزپارٹی

لاہور(سپیشل رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی فیڈرل کونسل کے رکن منور انجم نے کہا ہے کہ بھارتی دفتر خارجہ اور آرمی چیف کا رویہ کسی صورت قابل قبول نہیں،پاکستانی عوام اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،بھارت ہٹ دھرمی چھوڑے اور امن کی بات کرے۔
تازہ ترین