• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے کئی منچلوں کوکرتب پیش کرتے اور ٹرمپولین پر اُچھلتے ہوئے اور اسٹنٹ پیش کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب انسان ہی نہیں جانور بھی کرتب دکھانے کے شوقین ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے ایڈونچر کے شوقین اس ریکون کو ہی دیکھ لیں جو نہ صرف نو منزلہ عمات کی دیوار پر چڑھ گیا بلکہ عمارت سے زمین پر ایسی چھلانگ لگائی کہ دیکھنیے والے حیران رہ گئے۔

یہ مناظر امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر Ocean سٹی میں دیکھے گئے جب ایک شرارتی ریکون عمارت کی دیوار پر چڑھا اور پر چہل قدمی کا شوق پورا کرنے کہ بعد سیدھا نیچے زمین پر چھلانگ لگائی اور بھاگ نکلا۔

تازہ ترین