• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ورلڈ چیمپئن ٹائیگر ووڈز نے پی جی اے ٹورچیمپئن شپ جیت لی۔سابق ورلڈ نمبر ون نے 5سال بعد کسی بڑے ایونٹ میں کامیابی حاصل کی ہے ۔


امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے اٹلانٹا میں ہونے والی ٹور چیمپئن شپ میں شاندار کم بیک کیااور 11 انڈر پار کے اسکور سے فتح حاصل کی۔

سابق چیمپئن کی یہ کسی بھی میجز ایونٹ میں بڑی کامیابی ہے،یہ ان کے کیرئیر کا 80 واں پی جی اے ٹور ٹائٹل ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ٹائیگر ووڈز نے 2013 میں یہ ایونٹ جیتا تھا۔

تازہ ترین