• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 14دن بعد اسپتال سے ڈسچارج

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک) شہنشاہ جذبات کہلائے جانے والے بولی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو 14دن بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار کو اچانک سینے میں درد اور نمونیا ہوگیا تھا جس کی وجہ سے انہیں5ستمبر کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھاجنہیں 14 روز تک آئی سی یو میں رکھا گیا جبکہ ابتدائی 3دن تک دلیپ کمار کی حالت انتہائی خراب تھی تاہم چوتھے روز ان کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہوگئی تھی اور مصنوعی طریقے سے سانس دیے جانے کے بعد طبیعت میں بہتری آنے پر ڈسچارج کردیا گیا۔

تازہ ترین