• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان پبلک اسکول سسٹم میں طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریب

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)عثمان پبلک اسکول سسٹم میں زیر تعلیم 90فیصد سے زائد نمبر حاصل کر نے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی ۔حافظ نعیم الرحمٰن مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر کنٹرولر انٹر بورڈ عظیم احمد ، سیکریٹری انٹر بورڈ زرین راشد اور عثمان پبلک اسکول کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر معین الدین نیئر اور دیگر نے خطاب کیا۔
تازہ ترین