• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دبئی (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو اس وقت جن بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے ان میں کرپشن کی روک تھام سب سے اہم ہے۔ آئی سی سی کے جنرل منیجراینٹی کرپشن یونٹ ایلکس مارشل کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عمراکمل کی فائل بند نہیں ہوئی ہے اور ان کے خلاف تحقیقات ابھی جاری ہیں۔ عمراکمل نے 2011کے ورلڈ کپ میچوں میں سٹے بازوں کی پیشکش کا ذکر کیا تھا لیکن انہوں نے ان پیشکشوں کو رپورٹ نہیں کیا تھا۔ آئی سی سی نے ویڈیو لنک پر دو ماہ قبل عمر اکمل کا انٹر ویو لیا تھا۔
تازہ ترین