• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاقان مرتضیٰ گورنر سندھ کے پرنسپل سیکریٹری تعینات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کے پرنسپل سیکریٹری  ذولفقار علی شاہ کا تبادلہ کر کے انھیں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں جبکہ گریڈ 20کے افسر خاقان مرتضیٰ کو گورنر سندھ کا پرنسپل سیکریٹری  تعینات کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین