• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں موبائل فونز صارفین کی تعداد 15؍ کروڑ 75لاکھ ہوگئی

اسلام آباد(زبیر قصوری) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے ذمہ دار ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 15؍ کروڑ 75؍ لاکھ سے زائد ہوگئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ صارفین موبائل فون 4؍ موبائل فون کمپنیوں کی موبائل سروسز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور موبائل فونز کی جدید ترین انٹرنیٹ سروسز کی وسیع کوریج کیلئے ملک بھر میں نیٹ ورک کو پھیلا رہے ہیں۔
تازہ ترین