• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں ای سگریٹس پر پابندی کے باوجود نئی ای سگریٹس بازار میں آگئیں

کراچی (رائٹرز) امریکی ہائی اسکولوں میں نرم و ملائم جول الیکٹرانک سگریٹس بہت کامیاب ہورہی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ تعلیم دینے والوں کیلئے پریشان کن ہیں جبکہ ان کے ذائقوں اور اعلیٰ نکوٹین مواد کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔ امریکی فوڈ اور ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی جانب سے ای سگریٹ کی مصنوعات کی فروخت پر پابندی لگائے جانے کے باوجود اب مزید کم قیمتوں والی جول الیکٹرانک سگریٹس آن لائن، اسٹورز اور ویپ شاپس میں موجود ہیں۔
تازہ ترین