• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان امن جرگہ کا اقدام قابل تعریف ہے،قبائل تعاون کریں،رحیم کاکڑ

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)سابق میئر ناظم رحیم کاکڑ سلیم قریشی نسیم الرحمن میروائس کاکر ایڈووکیٹ عمرفاروق کاکڑ ایڈووکیٹ حافظ احمد شاہ کاکڑ ڈاکٹر منصوراحمد کاکڑ ڈاکٹرخوشحال کاکڑ ڈاکٹر رستم کاکڑ بہلول خان کاکڑ عبداللہ کاکڑ محمدکاکڑ احمدکاکڑ محمود کاکڑ خالد کاکڑ ذاکر کاکڑ دانیال کاکڑ طارق کاکڑ خالد کاکڑ عمر کاکڑ چچا بشیر لیاقت درانی شریف کرد غفار بادینی کلیم اللہ برات خان جتک منظور سرپرہ محمداکبر سمالانی اورمحمدیوسف لہڑی محمدنسیم جمال نے گلستان امن جرگہ منعقد کرانے پر پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف خلجی اورانکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے بیان میں تمام قبائل سے کہا ہے کہ وہ خلوص نیت سے اپنے قبائلی جھگڑوں کا اختیار ایمانداری کے ساتھ دیں تاکہ اللہ بھی اپنی مہربانی کرے اورا ن کی مشکلات حل ہوسکیں پشتو بلوچ اکابرین نواب ایاز خان جوگیزئی دیگر قبائلی سرداروں ملک خان سے کہاگیا ہے کہ وہ بھی اس کا رخیر میں حصہ لیں وہ اس موقع پر تماشائی بننے کی بجائے عملی طورسے اس مصیبت کو ختم کرنے کیلئے یکجہتی کااظہار کریں۔
تازہ ترین