• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں میری ٹائم ڈےآج منایا جائے گا جس کا مقصد سمندروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور سمندری وسائل کے بھرپور استعمال سے متعلق آگاہی پیداکرنا ہے اس کے علاوہ یہ دن منانے کا مقصد سمندری تجارت کو محفوظ تربنانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی کااستعمال اور سمندر کے قدرتی ماحول کو ہونے والے نقصانات کو کم کرنے کے طریقوں کے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے-
تازہ ترین