• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ریلوے سمپارس یونین کوئٹہ ڈویژن کا اجلاس ہوا جس میں کثیر تعداد میں ارکان نے شرکت کی اجلاس میں ایک شخص کی جانب سے یونین میں مداخلت اور عہدیداروں کو تحلیل کرنے پر غم و غصے کا اظہار کیا گیا اس موقع پر سمپارس یونین کے صدر سلطان قیصرانی سلمان فرید یاسر بلوچ محمد اقبال نوید تبسم اور محمد زبیر نے کہا کہ ابھی تک مرکزی چیورمین کا اپنا عہدہ ریوائز نہیں ہوا ہے اجلاس میں یونین میں انتشار افسروں سے غیر مہذب رویہ اور دیگر سے لا تعلقی کا اعلان کیا گیا۔
تازہ ترین