• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ،اماراتی درہم ، سعودی ریال، برطانوی پائونڈ، کویتی دینار کی قدر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید 125فروخت 125.50روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید 162اور قیمت فروخت 165روپے،اماراتی درہم 34فروخت 40.34روپے،سعودی ریال خرید 50،33فروخت 34جبکہ کویتی دینار 405فروخت 409روپے رہی۔
تازہ ترین