• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(سٹی ڈیسک) الحسینی گروپ کا ایک اجلاس زیرصدارت نائب صدر سید علی شاہ زیدی منعقد ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید علی شاہ زیدی نے تمام سیکورٹی اداروں کا شکریہ ادا کیا جن کی محنت اور کوششوں سے محرم الحرام خیروعافیت سے گزرا انہوںنے اس بات پر بھی زور دیا کہ اگر ہم کوئٹہ میں رہنے والے تمام اقوام شیعہ وسنی ملکر اتحادواتفاق سے رہیں تو مٹھی بھر اسلام دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاسکتے ہیں۔
تازہ ترین