• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار)پولیس کو مطلوب افراد کو فرار کرانے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کر لیاگیا ہے،تھانہ مندرہ پو لیس کو سب انسپکٹرمحمد طاہر نے بتایا کہ نامزد ملزمان محمد سلیم ، محمد شہزاد ، محمد طاہر کے مکان پرتین بجے ریڈ کیا گیا تو محمد شفیق ، محمد ندیم ، محمد عنصر نے شور مچا کر ملزم کو بھگا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تازہ ترین