• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر معیاری خوراک مہیا کرنے پر ہوٹل سر بمہر

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمز نے راولپنڈی ڈویژن میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے غیر معیاری خوراک مہیا کرنے اور ناقص انتظامات پر معروف ہوٹل کو سر بمہرکر دیا ۔حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پرمتعددفوڈ پوائنٹس کو3لاکھ 45 ہزار کے جرمانے عائد کئے ۔ بھاری مقدار میں ناقص خوراک تلف کرتے ہوئے 186کو وارننگ نوٹس جاری کئے۔
تازہ ترین