• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلیم نے گریڈ 17اور18کے کنٹریکٹ ملازمین کی تفصیل ارسال کردی

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم ملتان نے گریڈ 17اور18کے کنٹریکٹ ملازمین کی تفصیل ارسال کردی ہے،بتایا گیا ہے کہ حکومت نے سکولوں میں کنٹریکٹ پر تعینات گریڈ 17اورگریڈ 18 کے اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی گئی تھی ملتان میں 75مرد وخواتین اساتذہ کنٹریکٹ پرکام کررہی ہیں جن کی تفصیل گزشتہ روزلاہور ارسال کردی گئی ہے۔
تازہ ترین