• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ کپ کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا،تھانہ پولیس کےمطابق شیخ عاطف حسین اور اشفاق علی کے درمیا ن تلخ کلامی شروع ہوگئی،، اشفاق کے کان سے خون آنے لگا تو شیخ عاطف موقع سے فرارہوگیا ۔
تازہ ترین