• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمیجہ آباد میں سرچ آپریشن،ایک شخص گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نےحساس اداروں کے ساتھ مل کر تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے سمیجہ آباد میں سرچ آپریشن کیا ،اس دوران 75گھروں کی تلاشی اور 69 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی سرچ آپریشن کے دوران ایک شخص گرفتار کیا گیا۔
تازہ ترین