• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روحانیت والے دلوں پر صدیوں حکومت کرتے ہیں:غلام یزدانی گیلانی

ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر ) سربراہ خاندان گیلانیہ مخدوم غلام یزدانی گیلانی نے کہا ہے کہ روحانیت دولت، حکومت اور اقتدار پر فوقیت رکھتی ہے۔ روحانیت والے دلوں پر صدیوں حکومت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار موسی پاک پر مخدوم صدرالدین گیلانی کے سالانہ عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے کیا انہوں نے مزار پر چادر چڑھا کر عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز کیا۔
تازہ ترین