• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدابوالحسن گیلا نی عمر ہ ادا ئیگی کیلئے روانہ

ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر ) دربار حضرت مو سیٰ پا ک شہید ؒ کے سجا دہ نشین سے مخدو م سیدابوالحسن گیلا نی عمر ہ ادا ئیگی کیلئے رو انہ ہوگئے۔ارتضیٰ حسن گیلا نی، خلیفہ یا سین شا ہ، خلیفہ تنو یر، خلیفہ غلا م حسین ،حشمت قا دری ،محمد عاقل ، محمد قاسم ، محمداعظم ،محمد سلیمان ، محمد ابراہیم و دیگر ان کے ہمر اہ ہیں ۔
تازہ ترین