• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجربرادری دفاع پاکستان کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی:شیخ جاوید اختر

ملتان (سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران جنوبی پنجاب کے صدر شیخ جاوید اختر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کی دھمکیاں پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، تاجر برادری دفاع پاکستان اور ملکی سالمیت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی تاجر برادری نے ہر مشکل وقت میں ریاست کا بھرپور ساتھ دیا اور آج بھی بھارتی گیدڑ بھبھکیوں کے منہ توڑ جواب دیں گے۔
تازہ ترین