• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پا کستا ن میں 15لا کھ افراد اندھے پن کا شکا ر ہیں:ڈاکٹر صفدر ہاشمی

ملتان (لیڈی رپورٹر) ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے کہا ہے بچوںمیں آنکھوں کے امرا ض تیزی سے پھیل رہے ہیں پا کستا ن میں تقر یبا پندرہ لا کھ افراد اندھے پن کے مرض کا شکا ر ہیں جو کہ ایک لمحہ فکر یہ ہے اس سے بچائو کیلئے جا نکاری اور معلومات فراہم کر نے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار اُنھوں نےمقامی سکول میں الخدمت فاوندیشن کے زیر اہتمام سکو ل کے بچوں کی آئی سکر یننگ کے موقع پر کیا اس موقع پر راوُ ناصر علی شجاع ،صابر علی ،معین انور، غلام عباس بھی موجود تھے۔
تازہ ترین