• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہندو فوج کے ظلم وستم کا شکار کشمیری آزادی کے سوا کچھ نہیں چاہتے:میاں سہیل احمد

ملتان( سٹا ف رپو ر ٹر ) جماعۃ الدعوۃملتان کے مسئول میاں سہیل احمدنے کہا ہے کہ کشمیری قوم آزادی کے لیے قربانیاں دے رہی ہے۔ہندو فوج کے ظلم وستم کا شکار کشمیری صرف آزادی کے سوا کچھ نہیں چاہتے۔مرکز ابن باز رشید آباد میں کارکنان کی تربیتی نشست سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افسوس اس بات پر ہے کہ اقوام متحدہ نے کشمیریوں سے کئے گئے حق خود ارادیت کے وعدے کو پورا نہیں کیا۔
تازہ ترین