ماسکو حملے میں 100 سے زائد افراد کی زندگی بچانے والے نوجوانوں کیلئے خصوصی اعزاز
کچھ روز قبل روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب ایک کونسرٹ ہال پر ہونے والے حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے دو نوجوانوں اسلام خلیلوف اور آرٹیم ڈونسکوئی کو ایوارڈز سے نوازا دیا گیا۔