• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کو ایوارڈ دینے کیلئےکمیٹیاں تشکیل

لاہور(خبر نگار) محکمہ سکول ایجوکیشن نے بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کو ایوارڈ دینے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دیں ۔ اس حوالےسےتین دن میں اعزازات سے نوازے جانے والے اساتذہ کے ناموں کی حتمی فہرست تیار کر لی جائے گی ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذۃ کو سٹار ٹیچرایوارڈ اور مالی انعام دینے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دیں ہیں جو پرائمری اور مڈل کے امتحانات کے نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے بہترین اساتذہ کا انتخاب کرینگے ۔
تازہ ترین