• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے زیرِاہتمام 18 ہزار سے زائد معالجین اور سٹاف کی تربیت مکمل

لاہور(جنرل رپورٹر)علاج گاہوں کومعیاری خدمات کا پابند کرنے اور پیشہ ورانہ خدمات کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے اب تک 14,600سے زائد سرکاری و نجی علاجگاہوں کے18,802 معالجین اور سٹاف کی فراہمی ِصحت کے کم سے کم معیارات پر عمل درآمدکے لیے تربیت مکمل کر لی ہے۔ کمیشن نے تمام اقسام کی علاجگاہوں کے سٹاف کے لیے ایک جامع پروگرام تشکیل دیاہو ا ہے جس پر عمل درآمد جاری ہے ۔
تازہ ترین