• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق حکومت کی غلط ترجیحات کی بناء پر عوام کو مسائل کا سامنا ہے،صوبائی وزیر صنعت وتجارت

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی غلط ترجیحات کی بناء پر عوام کو بے شمار مسائل کا سامنا ہے۔ سابق دور حکومت میں ایسے منصوبے بنائے گئے جو عوام کو ریلیف دینے کی بجائے معیشت پر بوجھ ثابت ہوئے۔
تازہ ترین