• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر تعلیم کی جسمانی تشدد کے ذمہ دار استاد کیخلاف کارروائی کرنے کی ہدایت

لاہور(خبر نگار) صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول فاروکہ،سرگودھا کے نویں جماعت کے طالبعلم عبدالرحمن پر تشدد کی خبر پر فوری ایکشن لیتے ہوئے جسمانی تشدد کے ذمہ دار ٹیچرمنتظر مہدی کو معطل کرنے کا حکم دیا اور پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہدایت کی-صوبائی وزیر نے چیف ایگزیکٹیو ایجوکیشن آفیسر سرگودھا کو واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ سمیت طلب کر لیا۔
تازہ ترین