• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سفارتکارسیماالٰہی بلوچ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی چیئرپرسن منتخب

لاہور(جنرل رپورٹر) سابق سفارتکار سیما الہیٰ بلوچ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے بورڈ آف گورنرز کی نئی چیئرپرسن منتخب ہوگئیں۔ یو ایچ ایس کے بورڈ آف گورنرز کا 37واں اجلاس پیر کے روز ہوا اجلاس میں ممبر بورڈ آف گورنرز سیما الہیٰ بلوچ کو متفقہ طور پر بورڈ کا نیا چیئرپرسن منتخب کرلیا گیا۔
تازہ ترین