• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( نیوز ڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ کے سابق جج نامور قانون دان اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیرمین جسٹس (ر) تنزیل الرحمان کراچی میں انتقال کرگئے خاندانی زرائع کے مطابق ان کی نما ز جنازہ آج(منگل ) کی صبح ساڑھے دس بجے مسجد بیت الدالسلام ڈیفنس فیز 4میں ہوگی تدفین سخی حسن کے قبرستان میں کی جائے گی۔ مرحوم کئی کتابوں کے مصنف تھے ۔
تازہ ترین