• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر قومی اسمبلی کی طبیعت ناساز،پمز اسپتال داخل

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سر میں تکلیف کے باعث پمز اسپتال کے سی سی یو میں داخل کرلئے گئے ہیں۔میڈیا رپوٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے اور انہیں پمز ہسپتال کے سی سی یو میں داخل کر لیا گیا۔ سپیکر سیمینار میں شرکت کے بعد سر میں شدید درد کا شکار ہوئے تو چیک اپ کے لیے پمز پہنچ گئے، جہاں انہیں فوری طور پر طبی امداد دی گئی۔
تازہ ترین