• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع بدین کے 82دیہات کو قحط زدہ قرار دے دیاگیا

بدین( نامہ نگار) ضلع بدین میں طویل خشک سالی اور نہری پانی کی قلت کے سبب ضلع کی 82 دیہوں کو موسمی اثرات سے انتہائی متاثرہ دیکر قحط زدہ قرار دیدیا گیاہے اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق جن علاقوں کو قحط زدہ قرار دیا گیا ان میں تعلقہ بدین کے28 شامل ہیں جبکہ گولارچی کے 16، ماتلی کے 10دیہات کو بھی قحط زدہ قرار دیا گیا ہے،تعلقہ ٹنڈوباگو کے 21 اور تلہار کے 7 دیہاتہ بھی قحط زدہ قرار دیا گیا ہے۔
تازہ ترین