• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظفروال، نالہ ڈیک کے پشتے تباہ کرنے کا بھارتی منصوبہ ناکام ،جنڈیالہ کے مقام پر 2اینٹی ٹینک مائنز برآمد

  ظفروال(نمائندہ جنگ) بھارت کا سیلابی پانی کے ساتھ نالہ ڈیک کے پشتوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام ہو گیا ۔نالہ ڈیک جنڈیالہ کے مقام پر بھارت سے بہہ کر آنے والی 2بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائنز برآمد ہوئیں۔ مائنز 18پاؤنڈ وزنی ہیں ۔اینٹی مائنز کی اطلاع مقامی لوگوں نے پولیس کو دی، پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ نارووال کی ٹیم کو اطلاع دی جس پر بی ڈی ایس نے موقع پر پہنچ کر مائنز کو اپنے قبضہ میں لے کر ناکارہ بنا دیا ہے۔ 
تازہ ترین