• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو پرواز میں لمحوں کی تاخیر بھی جھنجلاہٹ میں مبتلا کردیتی ہے اور اگر یہی چند لمحے اگر گھنٹوں میں بدل جائیں توانسان کوفت میں مبتلا ہوجاتا ہے ۔

اسپین میں اس بوریت اور کوفت کو دور بھگانے کیلئے نوجوان جوڑے نے ڈانس کر کے دور بھگایا دیا اور اس وقت کو خوب انجوائے کیا۔

یہ دلچسپ ڈانس پرفارمنس اسپین کے شہر Palma de Mallorcaکے ایئرپورٹ پر دیکھی گئی جب پرواز میں تقریباََ دو گھنٹے کی تاخیر پر دو نوجوان ڈانس گروپ کے جوڑے نے شاندار ڈانس مووز پیش کئے۔

اپنی اس پرفارمنس سے دیگر مسافروں کی بھی بوریت کو دور بھگایا اور خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین