• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کار ریسنگز تو آپ نے بہت دیکھی ہونگی لیکن اب ذرا ان ننھے ریسرز کو ہی دیکھ لیں جو چھوٹی چھوٹی کاروں پر سوار ہو کر ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے دکھائی دیئے ۔

روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ اس ریس کے شرکاء کی عمر چھ سال سے زیادہ ہونی ضروری ہے جو ٹریک پر اپنی ننھی کاروں کو دوڑاتے دکھائی دیئے ۔

اس انوکھی پیڈل کار ریس میں شریک یہ ننھے ریسرز نہ صرف شائقین کو حیران کر رہے ہیں بلکہ دن رات پریکٹس کے بعدانہیں مقابلے میں شامل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین