• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی ووڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا بلا آخر دلہن بن گئی ہیں.

بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی پریانکا چوپڑا جنکی حال ہی میں امریکی گلوکار نک جونز سے منگنی ہوئی ہے اور اس منگنی کے بعد دیسی گرل کے مداح انکی شادی کے انتظار میں ہیں تاہم سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے والی پریانکا کی عروسی لباس میں تصویر انکی شادی کی نہیں بلکہ فلم 'اسکائے از پنک'کی شوٹنگ کی ہے ۔

واضح رہے کہ شونالی بوس کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’اسکائے از پنک‘ میں پریانکا چوپڑا کے مد مقابل فرحان اختر اور نوجوان اداکارہ زائرہ وسیم مرکزی کردار میں نظر آئیں گے ۔

تازہ ترین